Results 1 to 2 of 2

Thread: یا Ù…Ø+مد ہے سارا جہاں آپ کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam یا Ù…Ø+مد ہے سارا جہاں آپ کا


    یا Ù…Ø+مد ہے سارا جہاں آپ کا
    یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا


    رØ+مت عالمیں آپ Ú©ÛŒ ذات ہے
    سب یہ لطف کرم ہے عیاں آپ کا


    آپ کا ذکر کرتی ہے ہردم زباں
    قلب کرتا ہے ہردم بیاں آپ کا


    عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا
    آسرا ہے شفیع زماں آپ کا


    اس کو رہتی ہے ہردم مدینے کی دھن
    یہ جو بہزاد ہے نعت خواں آپ کا
    2gvsho3 - یا Ù…Ø+مد ہے سارا جہاں آپ کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یا Ù…Ø+مد ہے سارا جہاں آپ کا

    2gvsho3 - یا Ù…Ø+مد ہے سارا جہاں آپ کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •